Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت خالصہ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں تعاون پر آمادہ

شدید عالمی دباؤ کے بعد ہندو انتہا پسند مودی سرکار نے کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی۔ نیو یارک میں بھارتی وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر نے کہا کہ کوئی حکومت انہیں ہردیپ سنگھ نجر قتل کے حوالے […]

Loading

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت خالصہ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں تعاون پر آمادہ Read More »

طویل آمریت کے باوجود صدام کیخلاف بدعنوانی کے ثبوت نہیں ملے: سابق عراقی وزیراعظم

عراق کے سابق وزیر اعظم اور نائب صدر  ایاد علاوی  نےکہا ہے طویل اقتدار میں رہنے کے باوجود سابق صدر صدام حسین نے کوئی ذاتی جائیداد نہیں بنائی۔ عرب اخبار الشرق الاوسط کو خصوصی انٹرویو  میں سابق وزیر اعظم ایاد علاوی نےکہا کہ سابق آمر صدام حسین کی طویل آمریت کے باوجود ان کے خلاف

Loading

طویل آمریت کے باوجود صدام کیخلاف بدعنوانی کے ثبوت نہیں ملے: سابق عراقی وزیراعظم Read More »

امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھی بھارت سے خطرہ، ایف بی آئی نے وارننگ جاری کردی

کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھی بھارت سے خطرہ کی وارننگ جاری کردی گئی۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو خبردار کیا تھا کہ اُن کی زندگیوں کو بھارت سے خطرہ ہے۔ امریکن

Loading

امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھی بھارت سے خطرہ، ایف بی آئی نے وارننگ جاری کردی Read More »

کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل سے متعلق امریکی میڈیا کے انکشافات

کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی میڈیا کی جانب سے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا نے عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں بلکہ 6 افراد

Loading

کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل سے متعلق امریکی میڈیا کے انکشافات Read More »

نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

فرانس نے نائجر میں فوجی بغاوت کے بعد اپنے سفیر اور فوجی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ فرانس نے نائجر میں صدر محمد بازوم کی حکومت کے خلاف جولائی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد وہاں

Loading

نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا Read More »

سعودی عرب کی دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے دی ہیگ میں  انتہا پسند گروپ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کےواقعےکی شدید مذمت  کی ہے۔ دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر  دنیا  بھر کے ممالک میں شدید غم وغصہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ سوئیڈن، ہالینڈ اور  ڈنمارک میں عوامی

Loading

سعودی عرب کی دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت Read More »

سعودی وفد کا مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے دورے کا امکان

فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا وفد رواں ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے کے ساتھ فلسطینی صدرمحمودعباس سے بھی ملاقات کرے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ مہینے مقبوضہ فلسطین کیلئے مقرر کیے گئے سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کی سربراہی میں وفد فلسطین کے مغربی کنارے کا دورہ کرے گا۔

Loading

سعودی وفد کا مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے دورے کا امکان Read More »

ہردیپ سنگھ قتل کے شواہد بھارت کو پہلے ہی دیدیے تھے: جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا نے ہردیپ سنگھ نجر قتل میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کے شواہد بھارت کو کئی ہفتے پہلے ہی دیدیے تھے۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹروڈو نے کہا کہ وہ اس معاملے پر بھارت کے ساتھ تعمیری انداز سے

Loading

ہردیپ سنگھ قتل کے شواہد بھارت کو پہلے ہی دیدیے تھے: جسٹن ٹروڈو Read More »

ہردیپ سنگھ قتل: امریکا کا بھارت سے تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ

امریکا نے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر بھارت سے تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے

Loading

ہردیپ سنگھ قتل: امریکا کا بھارت سے تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ Read More »

امریکا، یوکرین کو روسی اہداف کو دور سے نشانہ بنانیوالے جدید میزائل فراہم کریگا: رپورٹ

امریکا کی جانب سے جنگ زدہ یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل فراہم کیے جائیں گے۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن کے پلان کے مطابق یوکرین کو جنگ میں اپنے دفاع کے لیے دور تک مار کرنے والے جدید ترین میزائل فراہم کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس

Loading

امریکا، یوکرین کو روسی اہداف کو دور سے نشانہ بنانیوالے جدید میزائل فراہم کریگا: رپورٹ Read More »