ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ
بین الاقوامی(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)جرمن اخبار کا امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے حوالے سے نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر بات کرنے کی کوشش کی …
ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ Read More »
![]()









