کشیدگی کے باوجود 28 فروری سے 30 اپریل تک 60 لاکھ مسافروں نے دبئی ائیرپورٹ استعمال کیا
دبئی: 28 فروری سے 30 اپریل تک 60 لاکھ مسافروں نے دبئی ائیرپورٹ استعمال کیا۔ دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق28 فروری سے 30 اپریل کے دوران 32 ہزار سے زائد فلائٹس کی آمد و روانگی ہوئی، 2 لاکھ 13 ہزار ٹن کارگو بھی دبئی ایئرپورٹ نے ہینڈل کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بحران کے […]
![]()
کشیدگی کے باوجود 28 فروری سے 30 اپریل تک 60 لاکھ مسافروں نے دبئی ائیرپورٹ استعمال کیا Read More »









