ایران جنگ میں نقصان: متحدہ عرب امارات کی امریکا کو ڈالر کی جگہ چینی کرنسی اپنانے کی دھمکی
متحدہ عرب امارات نے امریکا سے درخواست کی ہے کہ اگر ایران جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں بحران مزید شدت اختیار کرتا ہے تو اسے مالیاتی تحفظ کے لیے ایک حفاظتی نظام فراہم کیا جائے۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی پیر کے روز شائع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ […]
![]()









