ٹرمپ کا شہریت محدود کا حکم نافذ، 28 ریاستوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی، لاکھوں بچوں کا مستقبل خطرے میں
ٹیکساس: آج امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس متنازع ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف جاری قومی سطح کی پابندی ختم کر دی ہے۔ متنازع ایگزیکٹو آرڈر کے تحت غیر قانونی یا عارضی ویزے پر مقیم والدین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کو امریکی شہریت دینے کا عمل روکا جانا تھا، عدالتِ عظمیٰ …
![]()









