Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل نے جنگ بندی کے بدلے حماس سے ہتھیار ڈالنے کی شرط رکھ دی

اسرائیل نے جنگ بندی کے بدلے حماس سے ہتھیار ڈالنے کی شرط رکھ دی بین  الاقوامی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسرائیل نے جنگ بندی کے بدلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے اور ہتھیار  ڈالنے کی شرط رکھ دی۔ اسرائیلی وزیرخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ حماس کی جانب سے […]

Loading

اسرائیل نے جنگ بندی کے بدلے حماس سے ہتھیار ڈالنے کی شرط رکھ دی Read More »

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 12 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور  12 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے مقبوضہ بیت المقدس کے راموت جنکشن پر بس میں سوار ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے

Loading

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 12 زخمی Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے، 69 فلسطینی شہید، 400 سے زائد زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید  69 فلسطینی شہید جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ جمعہ کو اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں واقع مشتاحہ ٹاورکو نشانہ بنا یا۔ اسرائیلی فوج نے عمارت فلسطین کی مزاحمتی تنظیم

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے، 69 فلسطینی شہید، 400 سے زائد زخمی Read More »

علیمہ خان بڑی باوفا بہن ہیں، انکے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت ہے: رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ علیمہ خان بزرگ خاتون اور ان کا کردار بہن کے طور پر وہ بڑی باوفا بہن ہیں، ان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت ہے۔ جیو نیوز  کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا

Loading

علیمہ خان بڑی باوفا بہن ہیں، انکے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت ہے: رانا ثنا Read More »

حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے، یرغمالی رہا نہ کیے تو سخت اقدامات کریں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے ہیں۔ امریکی صدر  نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حماس نے 20 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور حال ہی میں کچھ ایسے خبریں سامنے آئیں کہ کچھ یرغمالی ہلاک ہوچکے

Loading

حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے، یرغمالی رہا نہ کیے تو سخت اقدامات کریں گے: ٹرمپ Read More »

چین کے بعد روس بھی چینی شہریوں کو ویزا فری سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار

چین کی جانب سے روسی شہریوں کو ویزا فری سہولت فراہم کرنے کے اعلان کے بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو کی جانب سے اسی دوستانہ رویے کا اظہار کیا جائے گا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ روس کی جانب سے چینی شہریوں

Loading

چین کے بعد روس بھی چینی شہریوں کو ویزا فری سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار Read More »

مارک زکر برگ نے میٹا پر مقدمہ کردیا، یہ ماجرا کیا ہے؟

فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ کے ایک ہم نام شخص نے فیس بک پر ان کے اکاؤنٹ کو بار بار معطل (بلاک) کیے جانے  پر میٹا کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ایک امریکی وکیل جو میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ کے ہم نام ہیں 

Loading

مارک زکر برگ نے میٹا پر مقدمہ کردیا، یہ ماجرا کیا ہے؟ Read More »

امریکا و اسرائیل کیلئے جاسوسی کا شبہ، یمن میں اقوام متحدہ کے 11 اہلکار گرفتار

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کے شبہے میں اقوام متحدہ کے 11 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثیوں نے اس ہفتے کے اوائل میں اسرائیلی حملے میں انصار اللہ سے تعلق رکھنے والے حوثی وزیرِاعظم اور  9 وزرا کی

Loading

امریکا و اسرائیل کیلئے جاسوسی کا شبہ، یمن میں اقوام متحدہ کے 11 اہلکار گرفتار Read More »

حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ الجزیرہ کے مطابق حماس نے بدھ کو ایک بیان میں آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ غزہ میں ایک جامع جنگ بندی قبول کرنے کیلئے تیار ہے اور اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ یہ بیان اس

Loading

حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی Read More »

غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 6 فلسطینی شہید، جبری قحط سے اموات کی تعداد 367 ہوگئی

بین الاقوامی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے۔الجزیرہ کے مطابق بدھ کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بےرحم بمباری میں کم از کم 73 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں کئی امداد کے متلاشی افراد بھی شامل

Loading

غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 6 فلسطینی شہید، جبری قحط سے اموات کی تعداد 367 ہوگئی Read More »