’صیہونی بزدلوں کی پناہ گاہوں کو لرزا کر رکھ دیا‘، پاسداران انقلاب کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
جنگ میں کسی کی شمولیت سے مکمل جنگ اور خطے کیلئے سنگین نتائج ہونگے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ویب ڈیسک عرب میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران خطے میں بہت ذمہ دارملک ہے، جنگ میں کسی کی شمولیت سے مکمل جنگ اور خطے کےلئے سنگین نتائج ہونگے۔ ترجمان نے کہا کہ …
![]()









