Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

معروف برطانوی باکسر حادثے میں زخمی، دو ٹیم ممبر ہلاک

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن انتھونی جوشوا کی گاڑی کو نائجیریا کی ریاست اوگون میں حادثہ پیش آیا۔ نائیجیرین پولیس کا کہنا ہے کہ کہ انتھونی جوشوا کی گاڑی راستے میں کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے میں برطانوی باکسر کو معمولی زخم آئے تاہم اس افسوسناک […]

Loading

معروف برطانوی باکسر حادثے میں زخمی، دو ٹیم ممبر ہلاک Read More »

حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ’ابو عبیدہ ‘ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے آج جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں ابو عبیدہ سمیت القسام بریگیڈز کے دیگر کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کی۔ ترجمان نے اسرائیلی حملوں میں القسام کے قائدین

Loading

حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا Read More »

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی کہ اگر  جوہری تعمیرات جاری رکھی گئیں تو ایران پر قیامت برپا کردیں گے۔ امریکی صدر نے فلوریڈا میں نیتن یاہو سے ملاقات سے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ایران پھر جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے،  ایران نے

Loading

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی Read More »

غزہ: بارش اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کے مصائب مزید بڑھ گئے

غزہ: بارش اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کے مصائب مزید بڑھ گئے انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انترنیشنل )غزہ میں ایک بار پھر موسم سرما کی بارش اور  یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں کے باعث  بے گھر فلسطینیوں کے مصائب  مزید بڑھ گئے۔  شدید ٹھنڈ اور  بارش 

Loading

غزہ: بارش اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کے مصائب مزید بڑھ گئے Read More »

اسرائیل کا صومالی لینڈکو تسلیم کرنا مسلم ممالک کے ٹکڑےکرنےکی حکمت عملی کا حصہ ہے: سابق ترک وزیراعظم

ترکیے کے سابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو کا کہنا ہےکہ  اسرائیل کا  صومالی لینڈ کو  تسلیم کرنا  خطرے کی گھنٹی ہے،  یہ مسلم ممالک کے ٹکڑے  اور  اہم  ریاستوں کو کمزور کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ایک بیان میں سابق ترک وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  اسرائیل خلیج عدن سے بحیرہ احمر

Loading

اسرائیل کا صومالی لینڈکو تسلیم کرنا مسلم ممالک کے ٹکڑےکرنےکی حکمت عملی کا حصہ ہے: سابق ترک وزیراعظم Read More »

روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔ فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و  یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے

Loading

روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم Read More »

ترکیے میں رواں سال کے دوران 42 ہزار افغان شہریوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ترکیے میں رواں سال کے دوران 42 ہزار افغان شہریوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ترکیے میں گزشتہ ایک سال کے دوران غیر  قانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیوں میں تیزی دیکھی گئی جس کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 52 ہزار سے

Loading

ترکیے میں رواں سال کے دوران 42 ہزار افغان شہریوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار Read More »

شمالی اسرائیل میں ہونے والے حملے میں دو افراد ہلاک

شمالی اسرائیل میں ہونے والے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص نے تین الگ الگ حملے کیے، پہلے حملے میں اس نے گاڑی چڑھا کر ایک  راہگیر کو ہلاک کیااور بعد ازاں ایک بس اسٹاپ کے قریب ایک خاتون کو چاقو کے وار کر کے قتل کر

Loading

شمالی اسرائیل میں ہونے والے حملے میں دو افراد ہلاک Read More »

اسرائیلی پولیس کی مسیحی برادری کیخلاف کارروائیاں، کرسمس منانے والوں پر تشدد، کئی افراد گرفتار

اسرائیلی پولیس کی مسیحی برادری کیخلاف کارروائیاں، کرسمس منانے والوں پر تشدد، کئی افراد گرفتار اسرائیلی پولیس اور  یہودی آباد کاروں کی جانب سے کرسمس کے موقع پر بھی مسیحی برادری کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ اسرائیلی پولیس نے حیفا اور  مغربی کنارے میں واقع شہر بیت لحم میں کرسمس کی خوشیاں مناتے لوگوں پر

Loading

اسرائیلی پولیس کی مسیحی برادری کیخلاف کارروائیاں، کرسمس منانے والوں پر تشدد، کئی افراد گرفتار Read More »

میئر لندن صادق خان کا ٹریفک فیس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

میئر لندن صادق خان نے  کنجیشن چارج (ٹریفک فیس ) میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صادق خان نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے مکمل رعایت ختم کردی جس کے باعث  آج سے الیکٹرک گاڑیوں پر  بھی کنجیشن چارج لاگو ہوگا۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ 2 جنوری 2026 سے نیا رعایتی

Loading

میئر لندن صادق خان کا ٹریفک فیس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان Read More »