Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکاکا نائجیریا میں داعش کے دہشتگردوں کیخلاف طاقتور حملہ

امریکا نےشمال مغربی نائجیریا میں داعش کےدہشتگردوں کے خلاف طاقتور  اور  مہلک حملہ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ  محکمہ جنگ نے انتہائی درست اور کامیاب حملے کیے، ان کا کہنا تھا کہ د اعش اس علاقے میں مسیحیوں کو ایسے بے رحمی سے قتل کر رہی […]

Loading

امریکاکا نائجیریا میں داعش کے دہشتگردوں کیخلاف طاقتور حملہ Read More »

سلامتی کونسل میں ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرات کی بحالی کے معاملے پر ایکدوسرے پر لفظی حملے

سلامتی کونسل میں ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرات کی بحالی کے معاملے پر ایکدوسرے پر لفظی حملے انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سلامتی کونسل میں ایران اور امریکا نے جوہری مذاکرات کی بحالی کی شرائط پر ایک دوسرے پر لفظی حملے کیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کے لیے نائب مندوب مورگن

Loading

سلامتی کونسل میں ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرات کی بحالی کے معاملے پر ایکدوسرے پر لفظی حملے Read More »

اسرائیل کیخلاف مقدمہ: بیلجیئم کی عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کی باضابطہ حمایت

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر بیلجیئم بھی اسرائیل کے خلاف کھڑا ہوگیا۔ بیلجیئم نے عالمی عدالت میں دائر مقدمے میں جنوبی افریقہ کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بیلجیئم نے کیس میں حمایت اور شمولیت کا اعلامیہ جمع کرا دیا ہے۔ برازیل،

Loading

اسرائیل کیخلاف مقدمہ: بیلجیئم کی عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کی باضابطہ حمایت Read More »

انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے  بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے حادثے میں  لیبیا کے فوجی سربراہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں  ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے

Loading

انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق Read More »

میکسیکو نیوی کا طیارہ امریکی ساحل پر گرکر تباہ، 5 افراد ہلاک

میکسیکو نیوی کا طیارہ امریکی ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکن نیوی نے تصدیق کی ہےکہ اس کا ایک طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا۔ میکسیکن نیوی کے مطابق طیارے کو حادثہ میڈیکل ٹرانفسر کے دوران پیش آیا۔ میکسیکن نیوی نے مزید بتایا کہ  طیارے

Loading

میکسیکو نیوی کا طیارہ امریکی ساحل پر گرکر تباہ، 5 افراد ہلاک Read More »

سحر انگیز صدا ہمیشہ کیلئے خاموش، مسجد نبوی کے مؤذن شیخ فیصل نعمان رحلت فرما گئے

سعودی عرب میں مسجد نبوی کے مؤذن شیخ فیصل نعمان 25 برس تک اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ مسجد انتظامیہ کے مطابق شیخ فیصل نعمان کا انتقال 23 دسمبر کو ہوا، انہیں نمازِ فجر کے بعد مدینہ منورہ کے تاریخی جنت البقیع قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

Loading

سحر انگیز صدا ہمیشہ کیلئے خاموش، مسجد نبوی کے مؤذن شیخ فیصل نعمان رحلت فرما گئے Read More »

غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت پیدا ہوگئی جس کے باعث اسپتالوں میں زیرعلاج ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔ غزہ کی محکمہ صحت کا کہناہےکہ دواؤں کی شدید قلت کے باعث

Loading

غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق Read More »

بھارت سے کشیدگی میں اضافہ: بنگلادیش نے نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں

بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ بنگلا دیش نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ بنگلا دیشی مشن کے مطابق حالات کی وجہ سے قونصلر اور ویزا سروس عارضی معطل کی گئی ہیں۔ بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے  کہ 2روز

Loading

بھارت سے کشیدگی میں اضافہ: بنگلادیش نے نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں Read More »

دشمن کیخلاف کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں: اسرائیلی آرمی چیف کی دھمکی

اسرائیلی آرمی چیف  نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی سے بیان دیا کہ  اُن کی فوج کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کے خلاف حملہ کرسکتی ہے۔  آرمی چیف ایال زمیر نے حالیہ بیان میں کہا کہ  7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کی حماس کے ساتھ جنگ شروع ہوئی لیکن بعد میں یمن اور ایران سمیت

Loading

دشمن کیخلاف کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں: اسرائیلی آرمی چیف کی دھمکی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے: واشنگٹن ٹائمز

معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ مئی کی پاک بھارت جنگ کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ عاصم تعلق کو ہاف جوکنگ “برومانس” کہا گیا، عاصم منیر کو Disciplined Dark Horse اور Deliberate Mystery جیسے القابات دیے

Loading

فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے: واشنگٹن ٹائمز Read More »