اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جار ی ہے جس میں غزہ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری حملوں میں44 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں بھی 5 بچوں کو شہید کردیا گیا۔ دوسری …
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید Read More »
![]()









