Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان

ملائیشیا کی  ریاست ترنکگا نور نے بغیر شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام   ریاست ترنکگا میں […]

Loading

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان Read More »

اسرائیل سے کاروبار کیخلاف احتجاج پر مائیکروسافٹ کے ملازمین گرفتار

واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے کمپنی کی ٹیکنالوجی کے مبینہ استعمال پر احتجاج کرنے والے مائیکروسافٹ کے ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے ملازمین نے گزشتہ روز امریکی دارالحکومت  واشنگٹن کے ریڈمنڈ میں واقع ہیڈکوارٹر میں احتجاجی کیمپ لگایا تھا جس میں کمپنی سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ اسرائیل

Loading

اسرائیل سے کاروبار کیخلاف احتجاج پر مائیکروسافٹ کے ملازمین گرفتار Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ

واشنگٹن: امریکا نے سخت امیگریشن پالیسی کے تحت رواں سال 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے قانون شکنی اور وقت سے زیادہ قیام کو ویزوں کے منسوخی کی وجہ قرار دیا ہے جب کہ انتظامیہ نے سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال اور اسکریننگ کا عمل بھی بڑھادیا

Loading

ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ Read More »

غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ پر اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ کارروائی میں مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 51 فلسطینی شہید ہوئے جن میں کم از کم 8 امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا

Loading

غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے Read More »

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق یوکرین اور یورپی رہنماؤں کی تجویز مسترد کر دی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر پیوٹن سے ٹیلی  فون پر طویل بات چیت کی جس میں صدر پیوٹن نے امریکی ہم منصب کو آگاہ کیا ہے کہ وہ یوکرینی ہم منصب

Loading

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی Read More »

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کو مکمل ختم کرنا ہوگا: ٹرمپ کی تنبیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے مزاحمتی تنظیم حماس کے خاتمے کو ضروری قرار  دیدیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر  جاری  پیغام میں کہاکہ انہوں نے سیکڑوں یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات کیے اور انہیں اسرائیل اور  امریکا واپس لانے میں کردار ادا کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان

Loading

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کو مکمل ختم کرنا ہوگا: ٹرمپ کی تنبیہ Read More »

‘چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں’: چینی وزیر خارجہ

نئی دہلی:  چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ چین اوربھارت کو ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھنا چاہیے،دشمن یا خطرہ نہیں۔  غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین کے اعلیٰ سفارتکار پیر کو بھارت پہنچے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی

Loading

‘چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں’: چینی وزیر خارجہ Read More »

ٹرمپ سے اصلی کے بجائے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی، بھارتی میڈیا مضحکہ خیز پروپیگنڈا کرنے لگا

امریکی ریاست الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان جمعے کو اہم ملاقات ہوئی۔ الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں دونوں صدور کے درمیان ملاقات تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہی، دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو انتہائی تعمیری قرار دیا مگر یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے سیز

Loading

ٹرمپ سے اصلی کے بجائے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی، بھارتی میڈیا مضحکہ خیز پروپیگنڈا کرنے لگا Read More »

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اوربمباری، مزید 57 فلسطینی شہید

غزہ میں امداد لینے والوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ فائرنگ اور بمباری سے مجموعی طور پر 57 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امداد کے منتظر 38 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ  ال اہلی اسپتال پر بھی بمباری ہوئی جس میں بھی شہادتیں ہوئیں، اتوار کی صبح  سے

Loading

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اوربمباری، مزید 57 فلسطینی شہید Read More »

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی جس کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع اگلے ہفتے پلان کو منظور کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق

Loading

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی Read More »