چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی
بیجنگ: چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی۔ ترجمان چینی وزارت تجارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت امریکا تجارت پرعائد پابندیاں ختم کرے گا جب کہ چین برآمدی کنٹرولز کے تحت اشیاء کا جائزہ لے کر منظوری دے گا۔ چینی وزارت تجارت کا …
چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی Read More »
![]()









