شربت کی بوتل
احتشام کے ابو کو آفس کے لیے گھر سے نکلے کچھ ہی دیر ہوئی تھی- اس کی امی کچن میں برتن دھو رہی تھیں- کچن کی ایک کھڑکی لان کے پچھلی طرف بھی کھلتی تھی- وہاں ان کی پانی کی زیر زمین ٹنکی بھی تھی اور جہاں جہاں کچی زمین تھی وہاں پودے لگے ہوۓ …
احتشام کے ابو کو آفس کے لیے گھر سے نکلے کچھ ہی دیر ہوئی تھی- اس کی امی کچن میں برتن دھو رہی تھیں- کچن کی ایک کھڑکی لان کے پچھلی طرف بھی کھلتی تھی- وہاں ان کی پانی کی زیر زمین ٹنکی بھی تھی اور جہاں جہاں کچی زمین تھی وہاں پودے لگے ہوۓ …
کریم بھائی کا ہینڈ بیگ کھو گیا تھا۔وہ بینک سے روپیہ نکال کر اپنی کار میں بیٹھے اور راستے میں دو تین جگہوں پر دوستوں سے ملاقات کرنے کو رکے۔فون کرکے انہوں نے دریافت بھی کر لیا،مگر ان کے بیگ کا پتا نہیں چل سکا۔اس بیگ میں اسی ہزار روپے تھے،مگر ان کو روپوں کی …
علی آج پہلی بار اپنے بابا کے ساتھ جنگل میں شکار کھیلنے جا رہا تھا۔جنگل پہنچ کر اس کے بابا نے خیمہ نصب کیا اور علی کے ہمراہ اپنا تیر کمان سنبھال کر جانور کی تلاش میں نکل گئے۔تھوڑی دور چلنے کے بعد انھیں ایک چھوٹا سا ہرن کا بچہ گھاس چرتے نظر آیا۔علی کے …
اب دوپہر ہونے کو تھی۔پہاڑوں کی چوٹیوں پہ دھوپ سے سردی خاصی کم ہو چکی تھی۔ابھی تینوں کی آنکھ لگنے ہی لگی تھی کہ گڑگڑاہٹ کی سی آواز سنائی دینے لگی۔تینوں چونک کر اُٹھے دیکھا،تو ایک بہت بڑا پتھر نیچے کی طرف لڑھک رہا تھا۔جس کے ساتھ اور بھی کئی پتھر تھے،جو سب نیچے کی …
علم تمہاری تلوار اور کتاب تمہاری ڈھال Read More »
گاؤں میں ماسٹر اکبر علی کی سخت مزاجی مشہور تھی۔والدین ان کی سخت مزاجی کے باوجود اپنے بچوں کو ان ہی سے تعلیم دلانے میں خوشی محسوس کرتے تھے۔وہ ایک قابل اور فرض شناس استاد تھے۔اپنے کام میں کبھی غفلت نہیں برتتے تھے۔ان سے تعلیم حاصل کرنے والے بچے اب بڑے اور اعلیٰ عہدوں پر …
ارسلان اور ریحان بہت اچھے دوست تھے۔دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے۔ان کا گھر بھی ایک ہی محلے میں تھا۔ریحان کو پڑھنے کا بہت شوق تھا۔وہ نصابی کتابوں کے ساتھ ساتھ دوسری کتابوں کا بھی بہت شوق سے مطالعہ کرتا تھا۔اس کا سب کچھ کتابیں ہی تھیں۔ ارسلان جب بھی اس سے کوئی سوال …
اردو اخبارات کی تاریخ کافی پرانی ہے اور ہندوپاک کی تقسیم سے پہلے وہاں سے شائع ہوتے تھے۔لفظ اردو تر کی زبان سے لیا گیا ہے،جس کے معنی ہیں لشکری۔یہ مغل حکمراں شاہ جہاں کے زمانے میں پھلی پھولی۔اردو میں فارسی ،ہندی،ترکی اور عربی الفاظ کی کثرت ہے۔اتر پردیش میں اردو زبان کو بہتر اور …
اردو اخبارات کی تاریخ Read More »
ایک جنگل میں منٹواور پنٹونامی دو بندرہتے تھے۔ دونوں دن بھرخوب اچھلتے اور شرارتیں کرتے۔ منٹو عادت کا اچھا اور رحمددل تھاجبکہ پنٹو غصیلا اور مغرور طبیعت کامالک تھا۔ کبھی کبھی منٹواسے سمجھاتاتو منٹو کہتا۔ میں پھر تیلابندرہوں۔ میری پھرتی اور اونچی چھلانگ کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ منٹوایک دن جنگل میں پھل تلاش کررہاتھا کافی …
ایک چونٹا بڑا محبتی اور شریف تھا۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا۔ کبھی اپنے بل کی مرمت کررہا ہے تو کبھی مند میں اناج کادانہ اٹھائے چلاآرہا ہے۔ کاہلی کو گناہ سمجھتا اور ہرکام بڑی محبت سے کرتا تھا۔ وہ وقت کی بھی بڑی قدرکرتا تھا۔ کسی کام سے باہر نکلتا …
آغا صاحب کرایہ لینے آئے تو ان کا کرائے دار موجود نہیں تھا،بلکہ ایک خطرناک شکل والا انسان باہر آیا اور اس نے آغا صاحب کو بتایا کہ وہ اس مکان کا نیا مالک ہے۔ آغا صاحب یہ سن کر چکرا گئے۔انھیں لگا کہ شاید یہ جھوٹ ہے،مگر اس شخص نے جس طرح ان کے …