Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

غرور کا انجام

آج دانیال بہت خوش تھا،کیونکہ وہ پوری جماعت میں اول آیا تھا۔اگلے دن جب وہ اسکول گیا تو اس کے ہم جماعت نوید نے تعریفی لہجے میں کہا:”واہ بھئی!دانی نے تو میدان ہی مار لیا۔“ یہ سن کر دانیال نے غرور بھرے لہجے میں کہا:”ہاں اور کوئی میری برابری نہیں کر سکتا۔“ وہاں موجود اس […]

Loading

غرور کا انجام Read More »

محنت میں عظمت ہے

”یار اسد مجھے ٹویٹر کا اکاؤنٹ نہیں بنانا آتا،میری ہیلپ کرو“ وقار نے کہا۔ ”مجھے تو خود نہیں بنانا آتا،تمہاری ہیلپ کیا کروں؟“ ”ارے جھوٹے کئی برس سے سمارٹ فون یوز کر رہا ہے،بہانا بازی نہیں چلے گی۔“ ”میرے بھائی یقین کرو،مجھے ٹویٹر اکاؤٹ نہیں بنانا آتا،رہی بات سمارٹ فون کی تو یہ میری مجبوری

Loading

محنت میں عظمت ہے Read More »

سچی خوشی

سورج کی پہلی کرن زوبی خرگوش پر پڑی تو وہ جلدی سے اُٹھ بیٹھا،”آج تو مجھے بہت سے کام کرنے ہیں۔“یہ خیال آتے ہی خرگوش نے بستر سے چھلانگ لگائی۔اس نے سوچا کہ سب سے پہلے وہ ناشتے کا سامان لائے گا،پھر اپنے گھر کی صفائی کرے گا۔کل صبح اس کی پیاری خالہ اس سے

Loading

سچی خوشی Read More »

قدرت کا نظام

جنگل میں آج ایک غیر معمولی اجلاس جاری تھا۔جنگل میں موجود دوشیروں کو جنگل بدر کرنے کی قرار داد پیش کی جارہی تھی۔ جنگل میں آج ایک غیر معمولی اجلاس جاری تھا۔جنگل میں موجود دوشیروں کو جنگل بدر کرنے کی قرار داد پیش کی جارہی تھی۔راجا ہاتھی اپنی چھوٹی چھوٹی آنکھوں سے حالات کا بغورجائزہ

Loading

قدرت کا نظام Read More »

برداشت کرنا ہی زندگی ہے

زینب پڑھائی کے ساتھ ساتھ لڑائی میں بھی تیز تھی۔عید آنے والی تھی سب اپنے اپنے گھر کی صفائی کر رہے تھے۔امی نے زینب کو بھی گھر کی صفائی میں ہاتھ بٹانے کا کہا مگر وہ گھر کی صفائی کیا کرنے لگی۔سارا گھر سر پر اُٹھا لیا،یہ ریپر کس نے پھینکا ہے؟یہ جوتے لے کر

Loading

برداشت کرنا ہی زندگی ہے Read More »

بلبل خوش آواز پرندہ –

بلبل ایک خوب صورت آواز والا پرندہ ہے۔یہ برصغیر پاک وہند،مشرق وسطیٰ،جاپان،انڈونیشیا اور تمام افریقی ممالک میں زیادہ تر بارانی جنگلات اور ان کے نزدیک پایا جاتا ہے۔ جسامت بلبل عام چڑیا سے بڑی ہوتی ہے ۔اس کی گردن چھوٹی،پَر گول اور چھوٹے،چونچ چڑیا کی چونچ سے بڑی اور تھوڑی سی مڑی ہوئی ہوتی ہے

Loading

بلبل خوش آواز پرندہ – Read More »

ہاتھی ہمارا ساتھی

ہاتھی تو آپ نے چڑیا گھر یا سرکس میں دیکھا ہی ہو گا۔یہ بہت بھاری بھرکم اور لمبا چوڑا چوپایہ ہے،جس کا زیادہ سے زیادہ وزن 6350 کلو گرام،لمبائی چوبیس فیٹ اور قد سترہ فیٹ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔خشکی کے تمام حیوانات میں اس کا وزن زیادہ ہوتا ہے،البتہ پانی کا جانور وہیل،ہاتھی سے

Loading

ہاتھی ہمارا ساتھی Read More »

شیر کی سزا

کسی جنگل میں ایک خونخوار شیر رہتا تھا۔جنگل کے سارے جانور اس کے خوف سے سہمے رہتے۔شیر روزانہ کئی چھوٹے بڑے جانوروں کا شکار کر لیتا تھا۔جنگل کے جانوروں نے کئی بار شیر کے خلاف آپس میں مشورہ کیا اور خالہ بلی کے ذریعے سے شیر تک اپنے جذبات پہنچائے،مگر شیر طاقت کے نشے میں

Loading

شیر کی سزا Read More »