Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

بطخ اور کوا

ایک بطخ اور ایک کوے کی دوستی ہو گئی۔کوا بطخ کے پاس تالاب کے کنارے آتا اور دونوں مل کر خوب باتیں کرتے۔ایک دن بطخ بہت اُداس تھی۔کوے نے اس کی خیریت پوچھی تو وہ بولی:”میں اس طوطے کے بارے میں سوچ رہی تھی،جس نے مجھے آسمان سے نظر آنے والے مناظر سے آگاہ کیا۔اب […]

Loading

بطخ اور کوا Read More »

احساس

اللہ کے نزدیک ہر جاندار اہم ہے خواہ وہ انسان ہو یا کوئی جانور اور ہم سے یومِ آخرت جانوروں کے ساتھ ظلمانہ یا غلط برتاؤ کی پوچھ گچھ ہو گی،لہٰذا جانور صرف جانور نہیں،بلکہ وہ جاندار بھی ہیں۔ مختلف گلیوں کا جائزہ لے کر وہ اس بڑے خالی پلاٹ پر آ کر رک گئی۔یہ

Loading

احساس Read More »

نکما بندر

گنگناتے ہوئے بھورا بندر ٹوکری میں پھل لئے گھر کی طرف واپس جا رہا تھا کہ راستے میں اسے نکما بندر مل گیا۔”واہ بھئی واہ!اچھی اچھی خوشبو والے تازہ تازہ پھل جمع کئے ہوئے ہیں آپ نے،یہ تو باہر سے ہی اتنے اچھے معلوم ہو رہے ہیں اندر سے ان کا ذائقہ کیسا شاندار ہو

Loading

نکما بندر Read More »

انوکھی ترکیب

جیمز اور فرینک بھائی تھے۔وہ کبھی اپنے والدین کی بات نہیں سنتے تھے۔ان کے والدین ان کو بہت سمجھایا کرتے تھے کہ قصبے سے باہر کبھی نہ جانا،لیکن ایک دن وہ اپنے والدین کی نصیحت کو بُھلا کر گاؤں سے جنگل میں کھیلنے چلے گئے۔وہاں ایک آدمی نے انھیں اکیلا دیکھا تو اغوا کر لیا۔وہ

Loading

انوکھی ترکیب Read More »

کیمرہ

گاؤں کی مسجد کے امام فرقان صاحب اپنے دوست دلاور صاحب سے باتیں کر رہے تھے۔ان دنوں مسجد سے جوتیاں چوری ہونے کے واقعات تواتر سے ہو رہے تھے۔ فرقان صاحب نے کہا:”دیکھو میاں!جو خدا کے گھر کی جوتیاں چوری کرتا ہے تو اس کا صاف مطلب ہوا وہ خدا سے نہیں ڈرتا اور وہ

Loading

کیمرہ Read More »

انگریزی کا بھوت

اگر تمہیں انگریزی کا اتنا ہی شوق ہے تو پوری کہانی انگریزی میں لکھ لو،انگریزی کہانی بھی اگر اچھی ہوئی تو تم انگریزی رسالے میں بھیج سکتی ہو ”احمد بہت اچھا چائلڈ تھا،وہ سیونتھ کلاس میں تھا۔احمد بہت اچھی اچھی ہیبٹس کا مالک تھا،اور ہمیشہ فرسٹ آتا تھا۔اس کے پیرنٹس اور سارے ٹیچرز بھی اس

Loading

انگریزی کا بھوت Read More »

طوطا اور فاختہ

فاختہ،بھولُو بھیا!مجھے ناریل کے کچھ چھلکے دیجئے گا۔”بھولُو دُنبے“کی ناریل شاپ جنگل میں بہت مشہور تھی سب ہی جانور اور پرندے گرمیوں میں یہیں آ کر ناریل کے ٹھنڈے پانی سے اپنی پیاس بجھاتے تھے۔اس وقت بھی کافی جانور بھولُو کی شاپ پر اسٹرا (Straw) لگائے ناریل پانی پینے میں مصروف تھے۔فاختہ کی آواز پر

Loading

طوطا اور فاختہ Read More »

جھیل کی سیر –

گرمیوں کی چھٹیاں ہوتے ہی ابو نے تینوں بچوں کو خوش خبری سنائی کہ اس دفعہ کی چھٹیاں وہ اپنے آبائی گاؤں جا کر تمہارے دادا کے ساتھ منائیں گے۔حسن،احمد اور عمر بہت خوش ہوئے،کیونکہ گاؤں جا کر جھیل پر سیر کرنے کا انھیں بہت شوق تھا۔اگلے دن جھیل پر پہنچ کر وہ سب حیران

Loading

جھیل کی سیر – Read More »

بی لومڑی سدھر گئیں

بندر میاں تو مشہور ہی اپنی نقالی اور شرارتوں کی وجہ سے تھے جس سے جنگل کے تمام جانور لطف اُٹھاتے لیکن بی لومڑی کو اُن کی یہ حرکت سخت ناگوار گزرتی تھی،کیونکہ اکثر و بیشتر وہ بندر میاں کی شرارت کا نشانہ بنتی تھیں۔بات محض شرارت تک ہوتی تو کوئی بات نہ تھی،بندر میاں

Loading

بی لومڑی سدھر گئیں Read More »

مغرور طوطا

یہ گرمیوں کا ایک خوشگوار دن تھا۔ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔آسمان پر ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے۔ایک کوا تالاب کے کنارے ایک پتھر پر بیٹھ گیا اور ٹھنڈی ہوا سے لطف اندوز ہونے لگا۔تالاب میں موجود راج ہنس نے کوے کو دیکھا تو کوے کے پاس آ گیا۔اس نے سلام دعا کے بعد پوچھا

Loading

مغرور طوطا Read More »