چیل اور کبوتر
بچو!یہ اُس چیل کی کہانی ہے جو کئی دن سے ایک بڑے سے کبوتر خانے کے چاروں طرف منڈلا رہی تھی اور تاک میں تھی کہ اُڑتے کبوتر پر جھپٹا مارے۔وہ کبوتر بھی بہت پھرتیلے،ہوشیار اور تیز اُڑان تھے۔جب بھی وہ چیل کسی کبوتر کو پکڑنے کی کوشش کرتی وہ پھرتی سے بچ کر نکل …