ایمانداری کا صلہ
کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا اسے طرح طرح کے پرندے اور جانور پالنے کا شوق تھا۔وہ سال میں ایک مرتبہ جانور اور پرندے پکڑنے خود بھی جنگل جاتا تھا۔اس کے پاس کئی طرح کے جانور اور پرندے تھے۔ایک مرتبہ بادشاہ جنگل گیا۔اس نے کئی اقسام کے طوطے اور دوسرے پرندے پکڑے۔بادشاہ کی نگاہ ایک …