انسانیت کا تقاضا
سر آج آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں جیسے ہی سر عدنان نے اپنا سبق مکمل کیا احمد نے کہا کیونکہ آج سے ان کا کھیلوں کا ہفتہ شروع ہو رہا تھا۔سر عدنان ان کے مثالی استاد تھے کیونکہ وہ کتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات بھی سکھاتے تھے۔انہوں نے جیسے ہی ہاں کہا پوری کلاس …