Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

آم کے آم گٹھلیوں کے دام

چند روز بعد حسن کی پھپھو کی شادی ہونے والی تھی- وہ اس کے دادا دادی کے ساتھ بہاولپور میں رہتی تھیں- اس شادی میں شرکت کے لیے آج وہ اپنی امی اور ابّا کے ساتھ بسوں کے اڈے پر آیا تھا- اس کے ابّا نے بس میں تین سیٹیں پہلے ہی سے بک کروا …

آم کے آم گٹھلیوں کے دام Read More »

Loading

بلی کے گلے میں گھنٹی

آج سے کئی سو سال پہلے چوہوں کا ایک خاندان چھوٹے سے بل میں رہائش پذیر تھا۔دن کی روشنی میں چوہے اپنے بل سے نہیں نکل سکتے تھے اور نہ ہی خوراک تلاش کر سکتے تھے،سو سارا دن انہیں بھوکا رہنا پڑتا۔وجہ یہ تھی کہ بلی نہایت آسانی سے انہیں دیکھ لیتی اور شکار کر …

بلی کے گلے میں گھنٹی Read More »

Loading

صلہ

گھر میں داخل ہوا تو دیکھا بیوی بیٹھی رو رہی ہے۔کیا ہوا؟میں نے پوچھا۔آج اس نے بیوی کے کہنے پہ بڑھیا کو پھر مارا ہے۔اور اتنا مارا․․․․وہ پھر ہچکیوں سے رونے لگی۔تمہیں کیا ۔وہ اس کی ماں ہے،تمہاری نہیں اور پھر بڑھیا،زبان چلاتی ہو گی۔میں نے اس کا غم غلط کرنے کے لئے کہا۔آپ کو …

صلہ Read More »

Loading

ہیرا پھیری

ور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے۔یہ مثال بابر بھائی پر صادق آتی تھی۔کہیں بیٹھے ہوں عادت سے مجبور ہو کر کچھ نہ کچھ اُٹھا ضرور لیتے تھے۔محلے کے ایک درزی کے پاس بیٹھنے لگے تو بٹن دھاگے اور سوئیاں غائب کرنا شروع کردیں۔گھر لالا کر جمع کرنے لگے۔انور درزی کو پتا چلا …

ہیرا پھیری Read More »

Loading

چھوٹی سی نصیحت

ارشد اور امجد دو بھائی تھے دونوں اپنے ماں باپ کے ساتھ گاؤں میں رہتے تھے۔اگر چہ وہ غریب تھے لیکن وقت اچھا گزر رہا تھا غربت کے باوجود ماں اپنے بچوں کا بہت خیال رکھتی تھی اس کی کوشش ہوتی تھی کہ وہ اپنے بچوں کو صاف ستھرے اچھے کپڑے پہنائے اور اچھا کھانا …

چھوٹی سی نصیحت Read More »

Loading

پہلی چوری

”صاحب!میری والدہ سخت بیمار ہیں،اس وقت اسپتال میں داخل ہیں۔کیا تنخواہ میں سے کچھ رقم پیشگی مل سکتی ہے؟“ چوکیدار احمد علی کو اپنے مالک سے کسی مدد کی اُمید تو نہ تھی،مگر پھر بھی ایک آس کے تحت پوچھا تھا۔ ”افوہ،تم لوگوں کے ہر روز کے مسائل نے بڑا تنگ کیا ہوا ہے۔ابھی دو …

پہلی چوری Read More »

Loading

آزادی کی کہانی دادا جان کی زبانی (پہلا حصہ)

14 اگست کا دن ایک خاص اہمیت کا حامل اور حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور ایک یادگار دن ہے۔اسی دن برصغیر کے مسلمانوں کے نحیف و نزار لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اپنی ذہانت،فطانت،دیانت،جہدِ مسلسل اور عظیم قائدانہ صلاحیتوں کے زور پر انگریزوں اور ہندوؤں کو …

آزادی کی کہانی دادا جان کی زبانی (پہلا حصہ) Read More »

Loading

محب وطن

مشرق سے اُبھرتا ہوا سورج ایک نئے دن کا آغاز کررہا تھا۔ اُفق پر نمودار ہونے والے سر مئی بادل کالی گھٹا کی آمد کا اعلان کررہے تھے ۔ہوا میں کچھ خنکی اور مٹی کی سوندھی خوشبو نے صبح کے اُجالے میں چار چاند لگادیے تھے ۔قریب ہی سے گزرتے ہوئے پرندے قدرت الٰہی کی …

محب وطن Read More »

Loading

اُلٹ پلٹ

شرفو بہت شریف،سیدھا سادہ،لیکن بے وقوف نوکر تھا۔ایک دن بیگم صاحبہ نے اس سے کہا:”شرفو!میں ذرا باہر جا رہی ہوں۔میری ایک سہیلی آنے والی ہے،تم اسے ڈرائنگ روم میں یا میرے کمرے میں بیٹھانا اور دیکھو وہ سیدھی سادھی سی خاتون ہیں تم انھیں پریشان مت کرنا۔کوئی گڑبڑ نہیں ہونی چاہیے۔“ ”ٹھیک ہے بی بی …

اُلٹ پلٹ Read More »

Loading

شبنم کا قلم

میں جماعت چہارم میں اردو کا پیریڈ لے رہا تھا۔اس اسکول میں آئے ہوئے مجھے ایک ہی ہفتہ ہوا تھا۔رواں لکھائی والے قلم مجھے بہت پسند تھے۔میں بڑی تعداد میں ایسے قلم اپنے پاس رکھتا تھا،مگر پھر بھی کسی کے پاس اچھا قلم دیکھتا تو اسے حاصل کرنے کو دل چاہتا تھا۔اس دن بھی یہی …

شبنم کا قلم Read More »

Loading