Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

عمل

دانش اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔اکلوتا ہونے کی وجہ سے اسے والدین کی طرف سے حد سے زیادہ پیار ملا تھا۔اس کے والدین اگرچہ غریب تھے،لیکن انھوں نے اس کی پرورش نہایت شاندار طریقے سے کی تھی،اس کی ہر خواہش کو پورا کیا تھا،لیکن دانش نے اپنے والدین کے اس پیار کا اُلٹا صلہ …

عمل Read More »

Loading

نعمتوں کی قدر

مریم تھکی ہاری سکول سے گھر آئی اور گھر میں داخل ہوتے ہی زور زور سے چلانا شروع کر دیا۔امی!جلدی سے کھانا دیں۔آپ نے آج کیا پکایا ہے؟بتائیں مجھے سخت بھوک لگ رہی ہے۔امی نے اُس کی بات کو کاٹتے ہوئے کہا:”مریم کیا تمہیں پتہ نہیں ہے کہ جب گھر میں داخل ہوتے ہیں تو …

نعمتوں کی قدر Read More »

Loading

بڑوں کا ادب

قاسم ایک بہت ہی ذہین بچہ تھا۔وہ چھٹی جماعت کا طالب علم تھا۔کلاس کے ذہین ترین طلبہ میں اس کا شمار ہوتا تھا۔قاسم کو اللہ تعالیٰ نے ذہن تو اچھا دیا تھا،لیکن وہ بڑوں کا ادب نہیں کرتا تھا۔اساتذہ کرام کی نقل اُتارنا،چوری چھپے ان پر جملے کسنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ وقت گزرتا …

بڑوں کا ادب Read More »

Loading

برائی کا جواب

ایک چونٹا بڑا محنتی اور شریف تھا۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا۔ کبھی اپنے بل کی مرمت کررہا ہے تو کبھی مند میں اناج کادانہ اٹھائے چلاآرہا ہے۔ ایک چونٹا بڑا محبتی اور شریف تھا۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا۔ کبھی اپنے بل کی مرمت کررہا ہے …

برائی کا جواب Read More »

Loading

خرگوش کے دوست

کسی جنگل میں ایک بہت بڑے گھنے درخت کے نیچے ایک خرگوش نے اپنا مکان بنا رکھا تھا۔ اس خرگوش کا نام بنی تھا ایک دن بنی کی آنکھ کھلی تو دن خاصا چڑھ چکا تھا۔ یوں بھی گرمی کا موسم تھا ۔ بنی نے سوچا کہ اسے جلدی جلدی ناشتا کرکے بازار چلے جانا …

خرگوش کے دوست Read More »

Loading

زینب اور مانو

ایک تھی مانو بلی‘جو کسی کی چہیتی یا لاڈلی نہ تھی۔اس نے شہر کے ایک کباڑ خانے میں آنکھ کھولی اور پھر اپنی ماں اور دوسرے بہن بھائیوں کے ساتھ مختلف جگہوں کی تبدیلی کے بعد ایک قصاب کی دکان کے پاس رہنے لگی۔وہ ذرا بڑی ہوئی تو ایک دن اس کی بہن رانو بلی …

زینب اور مانو Read More »

Loading

بے شک اللہ سب کی سنتے ہیں

علی اور عائشہ کی شادی کو دس سال ہو چکے تھے مگر ابھی تک وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم تھے۔کافی علاج معالجہ کروایا مگر افاقہ نہ ہوا تو اب اللہ کی مرضی سمجھ کر دونوں نے حالات سے سمجھوتہ کر لیا تھا اس بات پر دونوں اکثر افسردہ رہتے مگر دونوں کے پیار میں …

بے شک اللہ سب کی سنتے ہیں Read More »

Loading

قاتل موبائل

”کرن اٹھو صبح ہو گئی ہے رات بھر تم موبائل پر باتیں کرتی رہتی ہو اور صبح اٹھنے کانام بھی نہیں لیتی۔پتہ نہیں لوگ فون پر رات بھر اتنی کیا باتیں کرتے رہتے ہیں یہ سب فضول ہے صرف ٹائم ضائع کرنا ہے ۔اٹھ بھی جاؤ کرن بی بی․․․․“ ”میری پیاری بہن نہ تم خود …

قاتل موبائل Read More »

Loading

دعا کا اثر

آج جو عذاب الٰہی پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ،دولت اور جائیداد سے محبت کرنے کی صورت میں نازل ہو چکا ہے ہر فرد توبہ توبہ کر رہا ہے۔کیونکہ ہمارا شیوہ بن چکا ہے کہ جب ہم پر انفرادی یا اجتماعی آفت نازل ہوتی ہے۔تو ہم خدا سے توبہ کرتے ہیں۔جب پریشانی ختم …

دعا کا اثر Read More »

Loading

گدھا بنا شیر

ایک دن ایک گدھا راستے میں چلا جا رہا تھا کہ اسے ایک کپڑے کا تھیلا نظر آیا۔اس نے جب یہ تھیلا کھولا تو حیران رہ گیا۔اس میں شیر کی کھال رکھی ہوئی تھی۔گدھا بہت خوش ہوا اور اس نے شیر کی کھال اوڑھ لی۔شیر کا منہ بھی اس کے ساتھ تھا۔ ”آہا!یہ تو بہت …

گدھا بنا شیر Read More »

Loading