سچ کی برکت
شیخ عبدالقادر جیلانی جنہیں غوث اعظم بھی کہتے ہیں بہت بڑے بزرگ اور ولی اللہ ہو گزرے ہیں۔ آپ کی ساری زندگی تبلیغ واشاعت اسلام میں گزری۔ بے شمار لوگوں نے آپ سے روحانی فیض حاصل کیا۔ آج بھی دنیا آپ کی تعلیمات سے فیض یاب ہو رہی ہے۔آپ کو بچپن سے ہی علم حاصل …