Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

سب سے اچھا نمونہ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ ہمارے لئے سب سے اچھا نمونہ ہے۔حدیث و سیرت اور تاریخ کی کتابوں کے ساتھ ساتھ قرآن حکیم سے بھی واضح ہوتا ہے کہ اسوہ حسنہ کی زیادہ پیروی ہی اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو باتیں پسند تھیں، …

سب سے اچھا نمونہ Read More »

Loading

اور دنبے نے معاف کر دیا

ہمارے چھوٹے ماموں احمد جب پولیس میں بھرتی ہو رہے تھے تو بقول مامی کے انہوں نے اپنے والدین یعنی میرے نانا نانی سے قرآن پر حلف اُٹھایا تھا کہ میں کبھی رشوت نہ لوں گا۔اور نہ دوں گا،ایک لمبا عرصہ گزر گیا۔ماموں اپنے حلف پر قائم رہے ہر سال بقرہ عید پر ان کی …

اور دنبے نے معاف کر دیا Read More »

Loading

خدمتِ خلق

عدیل نہایت بدتمیز بچہ تھا اُس کے ضعیف دادا اُس سے بہت محبت کرتے لیکن عدیل کو اُن کی ذرا سی بھی پرواہ نہیں۔وہ اُن کو کچھ سمجھتا ہی نہیں تھا۔دادا اُونچا سنتے اگر وہ عدیل کی بات نہیں سُن پاتے تو عدیل اُن پر غصہ کرتا چیختا چلاتا۔گھر کے ملازموں کو بھی بات بات …

خدمتِ خلق Read More »

Loading

رزق نعمت

احمد ساتویں جماعت میں پڑھتا تھا۔اس کو دال اور سبزیاں کھانا بالکل پسند نہیں تھا۔وہ بریانی،پیزا اور برگر جیسی چیزیں شوق سے کھاتا تھا۔ایک دن وہ اسکول سے آکر کھانا کھانے بیٹھا تو کھانے میں لوکی دیکھ کر اس کا منہ بن گیا۔امی سے کہنے لگا:”آپ کو پتا ہے مجھے دال اور سبزیاں بالکل پسند …

رزق نعمت Read More »

Loading

کالے ہاتھ

فروا اور ندا آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھیں۔وہ پہلی جماعت سے اب تک ایک ساتھ ایک ہی سکول میں پڑھ رہی تھیں۔ان کے گھر بھی ایک ہی محلے میں تھے۔دونوں اکٹھی سکول آتی جاتی تھیں۔ان میں گہری دوست تھی۔فرواکے ابو ایک ادارے میں کلرک تھے اور ندا کے ابو ایک ورکشاپ میں گاڑیوں کی مرمت …

کالے ہاتھ Read More »

Loading

ذہین بادشاہ

بہت مدت پہلے دور دراز کے ایک ملک میں یہ قاعدہ تھا کہ اس ملک کے لوگ ہر سال اپنا بادشاہ تبدیل کرتے تھے۔جو بھی بادشاہ بنتا وہ ایک عہدے نامے پر دستخط کرتا کہ اس کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد وہ بہت مدت پہلے دور دراز کے ایک ملک میں …

ذہین بادشاہ Read More »

Loading

عقلمند کسان

ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔وہ صبح سے شام تک کھیتوں میں کام کرتا تھا۔کھیتوں کی مکمل پہرے داری کرتا تھا،مگر جب فصل پک کر تیار ہو جاتی تو گاؤں کا سردار اس کی ساری فصل زبردستی لے لیتا اور اسے تھوڑا سا حصہ دے دیتا۔کسان اور اس کی بیوی کی بڑی مشکل سے …

عقلمند کسان Read More »

Loading

غلط فہمی

پروفیسر علیم کی گاڑی ہچکولے کھاتی ہوئی آگے بڑھ رہی تھی۔اب تک کئی مکینک اس پر سر کھپا چکے تھے،مگر نقص کوئی نہیں پکڑ سکا تھا۔علیم صاحب کے دوست پروفیسر صدیق نے انھیں اپنے بہنوئی کے گیراج کا پتادے کر کہا تھا کہ وہاں مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ پروفیسر علیم کی گاڑی ہچکولے کھاتی …

غلط فہمی Read More »

Loading

میٹھے بول

احمد گھر کے نزدیک ہوٹل سے کلچے خریدنے گیا۔تندور پر روٹیاں لگانے والا ہر ایک سے اکھڑ انداز میں بات کر رہا تھا۔اسی اکھڑ پن میں کبھی وہ نان جلا دیتا تو کبھی کچا نکال لیتا۔گاہکوں کا رش بڑھتا جا رہا تھا۔پہلے سے موجود گاہک بھی اسے جلدی نان لگانے کا کہتے رہے،جس سے وہ …

میٹھے بول Read More »

Loading

مالی سفارش

میں اپنی پریشان کُن سوچوں میں گم،آرام کرسی پر بیٹھا ہوا تھا۔ہر شخص کی زندگی میں اس کے اُصولوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے،مگر بعض اوقات اپنے اُصول خود توڑنے پڑتے ہیں اور ایسا ہم اکثر اپنے پیاروں کے لئے کرتے ہیں۔میں جو خود کو بہت اُصول پسند انسان سمجھتا تھا،آج اپنے اُصولوں کو قربان …

مالی سفارش Read More »

Loading