پکّی دوستی
کامی میاں کو جانوروں سے بڑی محبت تھی۔انھوں نے ایک بلی پالی ہوئی تھی۔وہ بڑی پیاری،سفید،نرم و ملائم بالوں والی بلی تھی۔کامی میاں ہر وقت اپنی بلی کے لاڈ اُٹھاتے رہتے۔اتنی توجہ اور محبت پا کر بی بلی تھوڑی مغرور ہو گئی تھی۔ ایک بار کامی میاں اپنے دوستوں کے ساتھ جنگل کی سیر کو …