Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

ماما مرغی اور بطخ بچہ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بطخ دریا کے کنارے رہتی تھی۔وہ بیچاری ہمیشہ بیمار رہتی تھی۔ایک دن اس کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تو وہ ڈاکٹر کے پاس گئی۔ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ تمہاری بیماری ایسی ہے کہ تم جلد مر جاؤ گی۔اسے یہ سن کر صدمہ ہوا کیونکہ اس کے پاس …

ماما مرغی اور بطخ بچہ Read More »

Loading

ہمت والا

شام کا وقت تھا۔پرندے اپنے گھونسلوں کی طرف لوٹ رہے تھے ۔بچے بھی کھیل کود کر اپنے گھروں کی طرف جارہے تھے کہ اچانک گاؤں میں کہرام مچ گیا ۔ہرطرف چیخ وپکار گونجنے لگی،کسی کی سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تھا کہ کیا ہورہا ہے ۔جس طرف شورتھا ،بس ہر کسی نے اس طرف دوڑ …

ہمت والا Read More »

Loading

ایک نوالہ

”ارے تم اتنے مزے سے کیا کھا رہے ہو“؟ عفان نے علی سے پوچھا۔”انڈے کا سینڈوچ“۔میں تو نہیں کھاتا۔”انڈا“ عفان نے کہا”تو علی نے حیران ہو کر پوچھا کیوں!کیوں نہیں کھاتے؟انڈے کا سینڈوچ تو بہت مزے کا ہوتا ہے اور دادو کہتی ہیں اس سے بہت طاقت بھی آتی ہے۔بس مجھے پسند نہیں ہے۔عفان نے …

ایک نوالہ Read More »

Loading

خاکی لفافہ

امتیاز کچھ پریشان دکھائی دے رہا تھا۔وہ کمپیوٹر کے سامنے تو بیٹھا تھا،مگر کی بورڈ پر اس کی اُنگلیاں حرکت نہیں کر رہی تھیں۔وہ کسی گہری سوچ میں گم تھا۔نعمان کو معلوم ہو گیا تھا کہ امتیاز کسی وجہ سے پریشان ہے۔دونوں ایک دفتر میں برسوں سے اکٹھے کام کر رہے تھے۔نعمان اپنی کرسی سے …

خاکی لفافہ Read More »

Loading

خود غرض لومڑی

مرغی،لومڑی کو جھاڑیوں کے پاس بیٹھی دیکھ کر ٹھٹک گئی۔وہ محتاط قدموں سے یہ دیکھنے کے لئے آگے بڑھی کہ لومڑی یہاں کیا کررہی ہے۔اس نے دیکھا،لومڑی کی دُم ایک لوہے کے شکنجے میں پھنسی ہوئی ہے،جسے وہ چھرانے کی کوشش کر رہی ہے۔اتنے میں لومڑی کی نظر مرغی پر پڑگئی۔”آؤ آؤ بہن!کیا حال ہے؟لومڑی …

خود غرض لومڑی Read More »

Loading

میری پیاری دادی جان

یہ ان دنوں کی بات ہے جب پہلی جنگ عظیم اور سپینش فلو کو اپنی تمام تر سفاکیوں اور ہولناکیوں سمیت خشکی کے اس قطعے سے رخصت ہوئے چار سال بیت چکے تھے۔کھیتوں میں سرسوں پھول رہی تھی اور جاڑے کی آمد آمد تھی۔جب میری دادی جان اس دنیا میں تشریف لائیں باقی کہانی انھیں …

میری پیاری دادی جان Read More »

Loading

جذبہ

ایمن․․․․منصور،اب اٹھ بھی جاؤ۔بارہ بج چکے ہیں ۔امی زور زور سے آوازیں دے رہی تھیں۔دونوں بہن بھائی گہری نیند سورہے تھے ۔کیا کروں گا اٹھ کر․․․․کوئی کام ہی نہیں ہے ۔منصور انگڑائی لیتے ہوئے اٹھا۔تم لوگوں کی گرمیوں کی چھٹیاں میرے لئے درد سربن جاتی ہیں․․․اُٹھو ورنہ اب ناشتا نہیں بناؤں گی۔امی نے جب یہ …

جذبہ Read More »

Loading

برداشت کرنا ہی زندگی ہے

زینب پڑھائی کے ساتھ ساتھ لڑائی میں بھی تیز تھی۔عید آنے والی تھی سب اپنے اپنے گھر کی صفائی کر رہے تھے۔امی نے زینب کو بھی گھر کی صفائی میں ہاتھ بٹانے کا کہا مگر وہ گھر کی صفائی کیا کرنے لگی۔سارا گھر سر پر اُٹھا لیا،یہ ریپر کس نے پھینکا ہے؟یہ جوتے لے کر …

برداشت کرنا ہی زندگی ہے Read More »

Loading

بادشاہ اور آدمی

ایک چھوٹی سی ریاست پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔اسے شکار کھیلنے کا بہت شوق تھا۔ایک روز بادشاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ شکار کھیلنے نکلا۔راستے میں اسے ایک آدمی نظر آیا جو لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔قریب ہی ایک گدھا بندھا ہوا تھا اور ایک جھونپڑی بھی نظر آ رہی تھی۔بادشاہ یہ دیکھ کر بہت حیران …

بادشاہ اور آدمی Read More »

Loading

ایک عجیب معاہدہ

بچو!یہ ایک جنگل کی کہانی ہے۔جس کے بڑے حصے پر بھیڑیوں کی حکومت قائم تھی اور ایک چھوٹے سے حصے پر بھیڑوں کی دونوں میں موقع بہ موقع کسی نہ کسی بات پر لڑائی ہو جاتی۔بھیڑیے خونخوار اور طاقتور تھے۔لیکن بھیڑوں نے اپنی حفاظت کے لئے کتے پال رکھے تھے۔جب بھیڑیے ان پر حملہ کرتے …

ایک عجیب معاہدہ Read More »

Loading