پانی زندگی ہے
”نوید!نلکا تو صحیح طرح بند کیا کرو۔دیکھو،کتنی دیر سے پانی یونہی بہ کر ضائع ہورہا ہے۔“ یہ تھیں وہ باتیں ،جونوید کو روزانہ کئی بار سننی پڑتی تھیں،کیوں کہ وہ ہاتھ منھ دھوتے ہوئے ٹونٹی اتنی زیادہ کھولتا کہ پانی تیزی سے بہتا رہتا۔نہانے جاتا تو دیرتک نہاتا ہی رہتا۔اس کی ایک اور بُری عادت …