جب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خان
پاکستانی اداکارہ کومل عزیز خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کافی منتوں اور مرادوں کے بعد پیدا ہوئیں اور ان کی پیدائش کے وقت اداکارہ کے والد کی عمر 50 برس تھی۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی پر گفتگو …
جب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خان Read More »
![]()









