Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

آئی فون 15 سیریز کس دن متعارف کرائی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی

ایپل کمپنی کی جانب سے 2023 میں آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کب یہ اسمارٹ فونز صارفین کیلئے دستیاب ہوں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے عموماً ستمبر کے مہینے میں نئے آئی فونز متعارف کرائے …

آئی فون 15 سیریز کس دن متعارف کرائی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی Read More »

Loading

ایک ہی ڈیوائس پر کئی اکاؤنٹس، واٹس ایپ صارفین کے لیے خوش خبری

واٹس ایپ نے صارفین کو خوشخبری سنا دی، اب بہت جلد اس سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے والے ایک ہی ڈیوائس کے ذریعے کئی اکاؤنٹس چلا سکیں گے۔ واٹس ایپ میں اس طرح کا آپشن پہلے سے موجود ہے جس میں صارفین ایک ہی وقت میں چار مختلف ڈیوائسز کو ہم آہنگ رکھتے ہوئے …

ایک ہی ڈیوائس پر کئی اکاؤنٹس، واٹس ایپ صارفین کے لیے خوش خبری Read More »

Loading

گوگل میپ کے 3 نئے فیچرز متعارف

چاہے آپ کسی شہر کے رہائشی ہوں، یا کسی شہر میں اجنبی مہمان بن کر جائیں، گوگل آپ کو ہر جگہ پہنچنے کا آسان ترین راستہ بتاسکتا ہے۔ گوگل میپ کی سروس اپڈیٹ ہونے والی ہے جس کے ذریعے اس سروس کی افادیت کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ کمپنی 3 اہم فیچرز کا اضافہ …

گوگل میپ کے 3 نئے فیچرز متعارف Read More »

Loading

یوٹیوب سے پیسہ کمانا ہوا اب مزید آسان!

یوٹیوب صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے مونٹائزیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے جس سے پیسہ کمانا مزید آسان ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اب اپنے صارفین کے لیے آمدن کا حصول مزید آسان بنا رہا ہے جس کے لیے …

یوٹیوب سے پیسہ کمانا ہوا اب مزید آسان! Read More »

Loading

واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال متعدد نئے فیچر متعارف کروائے جارہے ہیں جس کا مقصد ایپ پر صارفین کا اعتماد برقرار …

واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی Read More »

Loading

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟ یہ حیرت انگیز سوال اس وقت اٹھا جب ایک خاتون نے اپنی AI کی نوکری سے ہاتھ دھوئے، اور سوشل میڈیا پر صارفین نے انھیں عجیب و غریب مشورے دیے، جن میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ’’آپ اے آئی کو …

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟ Read More »

Loading

زمین کو “بلیک ہولز” سے کتنا خطرہ ہے؟

بلیک ہولز کائنات کی ایک حقیقت ہے اس سے زمین کو کتنا خطرہ ہے اس حوالے سے سائنسدانوں کی نئی رائے سامنے آئی ہے۔  بلیک ہولز کائنات کی ایک حقیقت ہے اور کائنات میں اس بات کا خطرہ ہمیشہ موجود رہتا ہے کہ بلیک ہول کسی شے کو نگل نہ لیں تین سورجوں کے وزن …

زمین کو “بلیک ہولز” سے کتنا خطرہ ہے؟ Read More »

Loading

’ہزاروں آئی فون ہیک ہو گئے‘

روس کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس نے ہزاروں آئی فون ہیک کیے ہیں۔ روس نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر روسی صارفین اور ملک میں غیر ملکی سفارت کاروں کے ہزاروں آئی فونز ہیک کرنے کا الزام لگایا ہے۔ روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے کہا کہ اس نے ایک …

’ہزاروں آئی فون ہیک ہو گئے‘ Read More »

Loading

ایپل کے پہلے مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی مالیت کتنی ہوگی؟ اعلان ہوگیا

سان فرانسسکو: عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی ‘ایپل’ نے آٹھ سال بعد اپنے برانڈ میں بڑی تبدیلی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل نے پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ متعارف کرانے جارہا ہے، یہ آج سے شروع ہونے والی سالانہ ڈویلپر کانفرنس میں متعارف کرائی جا رہی ہے۔ یہ ہیڈ سیٹ ورچوئل رئیلٹی (وی آر) …

ایپل کے پہلے مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی مالیت کتنی ہوگی؟ اعلان ہوگیا Read More »

Loading

ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار

کراچی کے دو نوجوان طلبہ نے موٹر سائیکل سواروں کو کسی حادثے کی صورت میں ان کی زندگی بچانے والا ہیلمٹ تیار کیا ہے جس میں ایسا الرٹ سسٹم موجود ہے جو ازخود فعال ہوجاتا ہے۔ اس جدید ہیلمٹ کی بدولت حادثے کے بعد زخمی موٹرسائیکل سواروں کو جلد از جلد فوری طبی امداد کی …

ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار Read More »

Loading