Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ایپل کے پہلے مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی مالیت کتنی ہوگی؟ اعلان ہوگیا

سان فرانسسکو: عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی ‘ایپل’ نے آٹھ سال بعد اپنے برانڈ میں بڑی تبدیلی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل نے پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ متعارف کرانے جارہا ہے، یہ آج سے شروع ہونے والی سالانہ ڈویلپر کانفرنس میں متعارف کرائی جا رہی ہے۔ یہ ہیڈ سیٹ ورچوئل رئیلٹی (وی آر) […]

Loading

ایپل کے پہلے مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی مالیت کتنی ہوگی؟ اعلان ہوگیا Read More »

ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار

کراچی کے دو نوجوان طلبہ نے موٹر سائیکل سواروں کو کسی حادثے کی صورت میں ان کی زندگی بچانے والا ہیلمٹ تیار کیا ہے جس میں ایسا الرٹ سسٹم موجود ہے جو ازخود فعال ہوجاتا ہے۔ اس جدید ہیلمٹ کی بدولت حادثے کے بعد زخمی موٹرسائیکل سواروں کو جلد از جلد فوری طبی امداد کی

Loading

ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار Read More »

مستقبل قریب آسمان سے ستارے غائب ہو جائیں گے!

آج جو ہم رات میں ستاروں بھرا آسمان دیکھتے ہیں لیکن مستقبل قریب میں ایسا ممکن نہ ہو سکے گا اس حوالے سے سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے۔ تاروں بھری رات، یا آسمان کے تارے گننا مستقبل قریب میں ممکن نہیں رہے گا کیونکہ اس حوالے سے سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے کہ

Loading

مستقبل قریب آسمان سے ستارے غائب ہو جائیں گے! Read More »

یوٹیوب نے اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا

یوٹیوب نے 2018 میں متعارف کروائے گئے اسٹوریز فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کمپنی کی جانب سے اسٹوریز کی بجائے کمیونٹی پوسٹس اور مختصر ویڈیوز کے سیکشن شارٹس پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بیان میں بتایا گیا کہ 26 جون 2023 اسٹوریز پوسٹ

Loading

یوٹیوب نے اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا

سان فرانسسکو: امریکی عدالت نے گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر عدالت نے سونوس (وائرلیس ساؤنڈ سسٹم) کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 32.5 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مختلف صارفین کو ایک ہی وقت میں سننے کی

Loading

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا Read More »

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں

بیجنگ: چین پہلی بار اپنے ایک سویلین شہری کو خلا میں بھیج رہا ہے، خلا میں جانے والے خوش قسمت گوئی ہیچاؤ بیجنگ کی یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹرو ناٹکس میں پروفیسر ہیں۔ چین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ منگل کو پہلے شہری خلا باز کو بھیجنے کے لیے راکٹ مشن کے

Loading

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں Read More »

نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار!

نو مسلموں کو نماز سکھانے کے لیے قطر کے شہری نے اسمارٹ جائے نماز ایجاد کی ہے اس کارنامے پر موجد کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ آپ نے اسمارٹ فون، اسمارٹ ٹی وی اور دیگر برقی آلات کے بارے میں سنا اور دیکھا بھی ہوگا لیکن اب دنیا میں اسمارٹ جائے نماز بھی

Loading

نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار! Read More »

مائیکروسافٹ جون میں کیا کرنے جارہا ہے؟

واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے صارفین کو یہ سہولت کب میسر ہوگی؟ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے ونڈوز 11 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے، جسے ’کو پائلٹ اے آئی اسسٹنٹ‘

Loading

مائیکروسافٹ جون میں کیا کرنے جارہا ہے؟ Read More »

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا

سان فرانسسکو: مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت جلد گوگل سرچ کا خاتمہ ہوجائے گا۔ گوگل سرچ انجن کو انٹرنیٹ کا حکمران تصور کیا جاتا ہے مگر ایک نئی ٹیکنالوجی بہت جلد اس کے خاتمے کا باعث بن جائے گی،یہ پیشگوئی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس

Loading

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا Read More »

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارفین غلط پیغام بھیجنے جانے پر اسے پندرہ منٹ کے اندر ٹھیک کرسکیں گے، دراصل یہ میسج ایڈٹ فیچر

Loading

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا Read More »