Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔ اسکائی ونگزایوی ایشن دنیا کی منفرد سروس کو پاکستان میں متعارف کروا رہی ہے۔ سی او او اسکائی ونگزایوی ایشن عمران اسلم خان کا کہنا ہے کہ ایریل ٹور سروس کیلیے استعمال جہاز پاکستان پہنچ گیا، ڈی اے 40 ڈائمنڈ سیریز […]

Loading

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں Read More »

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟

امریکی امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی پیشگی اطلاع دینے والا ایک ماڈل تیار کرلیا، جو’30 منٹ پیشگی وارننگ‘ دے سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے مصنوعی ذہانت کا ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے ، جس سے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی

Loading

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟ Read More »

سعودی عرب: ڈرائیور کے بغیر چلنے والی خود کار بس کا افتتاح

ریاض: سعودی عرب کی کنگ سعود یونیورسٹی میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس کا افتتاح کردیا گیا، بس مکمل طور پر سعودی میڈ ہے۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی وزیر مواصلات و لاجسٹک خدمات صالح الجاسر اور وزیر تعلیم یوسف البنیان نے کنگ سعود یونیورسٹی ریاض میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس کا

Loading

سعودی عرب: ڈرائیور کے بغیر چلنے والی خود کار بس کا افتتاح Read More »

لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟

کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟ ایپ اینی کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ایک شخص اپنے فون پر روزانہ 3 گھنٹے 15 منٹ گزارتا ہے، اور 5 میں سے 1 اسمارٹ فون استعمال کرنے والا روزانہ اپنے فون پر اوسطاً 4.5

Loading

لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟ Read More »

گوگل میپس کا نیا فیچر متعارف

گوگل میپس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب ایمرسیو ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ گوگل کی جانب سے اسے ’ایمرسیو ویو فار روٹس‘ کا نام دیا گیا ہے جس کا اعلان کمپنی کی سالانہ ڈیولپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا۔ اس فیچر سے صارفین کے

Loading

گوگل میپس کا نیا فیچر متعارف Read More »

’’فنگر پرنٹس‘‘ کیسے وجود میں آتے ہیں؟ سائنسدان جان گئے

فنگر پرنٹس یعنی انگلیوں کی پوریں کس طرح تشکیل پاتی ہیں سائنسدانوں نے طویل عرصے بعد بالآخر اس کا پتہ لگا ہی لیا۔ دنیا میں ہر انسان کا فنگر پرنٹ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور یہ فنگر پرنٹس اب تک کئی بڑے کیسز میں مجرموں کو پکڑوا کر کیفر کردار تک پہنچا چکے ہیں۔

Loading

’’فنگر پرنٹس‘‘ کیسے وجود میں آتے ہیں؟ سائنسدان جان گئے Read More »

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی تعاون کا معاہدہ

ریاض: سعودی عرب پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ ٹریننگ سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرے گا، معاہدے کے تحت دونوں ممالک میں ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ ٹریننگ کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمتی یادداشت پر

Loading

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی تعاون کا معاہدہ Read More »

2035 میں دنیا کیسی ہوگی؟ بل گیٹس کی پیشگوئی پر ہر کوئی حیران

کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے 2035 میں دنیا کی ممکنہ معاشی حالت بیان کر دی۔ دنیا کے سب سے امیر افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کیلیے خط تحریر کیا جس نے دنیا کی توجہ حاصل کی۔ 25 صفحات

Loading

2035 میں دنیا کیسی ہوگی؟ بل گیٹس کی پیشگوئی پر ہر کوئی حیران Read More »