یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا۔ ایک بیان میں پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا کہ پاشا آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کرتی ہے، یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردے گا، حکومت کو صرف2 …
یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن Read More »