Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

مستقبل قریب آسمان سے ستارے غائب ہو جائیں گے!

آج جو ہم رات میں ستاروں بھرا آسمان دیکھتے ہیں لیکن مستقبل قریب میں ایسا ممکن نہ ہو سکے گا اس حوالے سے سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے۔ تاروں بھری رات، یا آسمان کے تارے گننا مستقبل قریب میں ممکن نہیں رہے گا کیونکہ اس حوالے سے سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے کہ …

مستقبل قریب آسمان سے ستارے غائب ہو جائیں گے! Read More »

Loading

یوٹیوب نے اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا

یوٹیوب نے 2018 میں متعارف کروائے گئے اسٹوریز فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کمپنی کی جانب سے اسٹوریز کی بجائے کمیونٹی پوسٹس اور مختصر ویڈیوز کے سیکشن شارٹس پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بیان میں بتایا گیا کہ 26 جون 2023 اسٹوریز پوسٹ …

یوٹیوب نے اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

Loading

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا

سان فرانسسکو: امریکی عدالت نے گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر عدالت نے سونوس (وائرلیس ساؤنڈ سسٹم) کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 32.5 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مختلف صارفین کو ایک ہی وقت میں سننے کی …

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا Read More »

Loading

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں

بیجنگ: چین پہلی بار اپنے ایک سویلین شہری کو خلا میں بھیج رہا ہے، خلا میں جانے والے خوش قسمت گوئی ہیچاؤ بیجنگ کی یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹرو ناٹکس میں پروفیسر ہیں۔ چین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ منگل کو پہلے شہری خلا باز کو بھیجنے کے لیے راکٹ مشن کے …

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں Read More »

Loading

نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار!

نو مسلموں کو نماز سکھانے کے لیے قطر کے شہری نے اسمارٹ جائے نماز ایجاد کی ہے اس کارنامے پر موجد کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ آپ نے اسمارٹ فون، اسمارٹ ٹی وی اور دیگر برقی آلات کے بارے میں سنا اور دیکھا بھی ہوگا لیکن اب دنیا میں اسمارٹ جائے نماز بھی …

نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار! Read More »

Loading

مائیکروسافٹ جون میں کیا کرنے جارہا ہے؟

واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے صارفین کو یہ سہولت کب میسر ہوگی؟ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے ونڈوز 11 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے، جسے ’کو پائلٹ اے آئی اسسٹنٹ‘ …

مائیکروسافٹ جون میں کیا کرنے جارہا ہے؟ Read More »

Loading

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا

سان فرانسسکو: مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت جلد گوگل سرچ کا خاتمہ ہوجائے گا۔ گوگل سرچ انجن کو انٹرنیٹ کا حکمران تصور کیا جاتا ہے مگر ایک نئی ٹیکنالوجی بہت جلد اس کے خاتمے کا باعث بن جائے گی،یہ پیشگوئی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس …

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا Read More »

Loading

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارفین غلط پیغام بھیجنے جانے پر اسے پندرہ منٹ کے اندر ٹھیک کرسکیں گے، دراصل یہ میسج ایڈٹ فیچر …

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا Read More »

Loading

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔ اسکائی ونگزایوی ایشن دنیا کی منفرد سروس کو پاکستان میں متعارف کروا رہی ہے۔ سی او او اسکائی ونگزایوی ایشن عمران اسلم خان کا کہنا ہے کہ ایریل ٹور سروس کیلیے استعمال جہاز پاکستان پہنچ گیا، ڈی اے 40 ڈائمنڈ سیریز …

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں Read More »

Loading

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟

امریکی امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی پیشگی اطلاع دینے والا ایک ماڈل تیار کرلیا، جو’30 منٹ پیشگی وارننگ‘ دے سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے مصنوعی ذہانت کا ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے ، جس سے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی …

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟ Read More »

Loading