انسٹا گرام میں ایسی تبدیلی کی آزمائش جو متعدد صارفین کو پسند نہیں آئے گی
انسٹا گرام میں پروفائل پیجز کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس بات کی تصدیق انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری کی جانب سے کی گئی۔ اس سے قبل مختلف صارفین نے بتایا تھا کہ انسٹا گرام پر پروفائل گرڈ (grid) ڈیزائن کو چوکور سے عمودی کیا جا رہا ہے۔ اب ایڈم …
انسٹا گرام میں ایسی تبدیلی کی آزمائش جو متعدد صارفین کو پسند نہیں آئے گی Read More »