پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن یونان (پی جے اے) کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں (پی جے اے) کے یوم تاسیس کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی
یونان:(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء )جس پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن یونان (پی جے اے) کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں (پی جے اے) کے یوم تاسیس کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں یونان میں مقیم صحافی برادری اور پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں (PJA) کی …