وزارت خارجہ ترکیے کی جانب سے ایک سخت بیان جاری کیا گیا ہے، جو اسرائیلی وزیرِاعظم نتن یاہو کے سوشل میڈیا بیان کے ردِعمل میں سامنے آیا ہے۔
*استنبول ہائر ایجوکیشن کے حوالے سے دنیا کی تیسری سب سے بڑی کانفرنس یوری Eurie 2026 کا انعقاد، پاکستان اور پاکستان کی نجی جامعات مرکز نگاہ۔۔۔*