محمد عدیل گوندل ڈائریکٹر لاہور ریسٹورنٹ پیرس فرانس عمرہ کے بعد مدینہ پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا ۔
پیرس۔ فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔منیر احمد ملک) لاھور ریسٹورنٹ لاکورنیو فرانس کے ڈائیریکٹر چوھدری محمد عدیل گوندل آج کل عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گئے ھوئے ھیں – عمرہ کرنے کے بعد چوہدری محمد عدیل گوندل سرور کائنات حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ اقدس پر سلام پیش کرنے کے لئے مدینہ پہنچے۔ وہاں پر چوھدری محمد عدیل گوندل کے دوستوں وزیر بھائی اور رانا نثار نے اپنے ریسٹورنٹ اور کجھوروں کی دکان۔ ARWA FOR DATES AND ARWA TAIBA RESTAURANT. پر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا ـ چوھدری محمد عدیل گوندل کے ساتھ پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت راجہ مقصود بھی ریسٹورنٹ پہنچے تو انھیں پھولوں کے ہارںپہنا کر ان کا استقبال کیا گیا – بعد میں ان کی ریسٹورنٹ کے تیار شدہ کھانوں سے ان کی تواضع کی گئی ـ۔ رپورٹ منیر احمد ملک بیورو چیف پیرس فرانس
![]()

