جامع مسجد صوفیا میں زکر شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد
جرمنی ، شہدائے کربلا کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد زیر صدارت حافط اجمل 27 جون 2026 کو صوفیا مسجد میونخ میں ہو گا ۔ جبکہ علامہ فرحت حسین شاہ خصوصی خطاب کریں گے ۔
جرمنی ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ خصوصی مندوب ۔۔۔ سید علی جیلانی )جرمنی کے شہر میونخ کی جامع مسجد صوفیا میں بروز ہفتہ 27 جون بوقت 7 بجے شام ایک زکر شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس زیر صدارت حافظ محمد اجمل منعقد کی جارہی ھے جس سے حضرت علامہ فرحت حسین شاہ خطاب کریں گے
![]()

