پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت پر ایک سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔
پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت پر ایک سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا )اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کے خلاف ایک آن لائن …