ویلیئرز لا بیل: کارلوس مارٹنز بیلنگو اور زوہیب مقصود نے شہر کی ترقی کے لیے اپنا انقلابی پروگرام پیش کر دیا
فرانس مسلم لیگ ( ن ) کے صدر چوہدری شہباز کسانہ اور دیگر عہدیداروں کی جانب سے چوہدری ریاض پاپا اور سردار ظہور اقبال کے صاحبزادگان کی شادی کے موقعہ پر دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔
پیرس کی فضائیں ٹیرسٹ ٹیرسٹ انڈیا ٹیرسٹ کے نعروں گھونج اٹھی یوم یکجہتی کشمیر احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔
شھید کشمیر محمد مقبول بٹ کو ان کے یوم شھادت پر ایک آزاد خود مختار اور خوشحال کشمیر کے لیے ان کی خدمات، کاوشوں اور قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں