سعودی عرب میں عید الاضحٰی کا چاند نظر آ گیا ۔ / سفیران وطن کی خبریں / از Daily Roshni News سعودی عرب میں عید الاضحٰی کا چاند نظر آ گیا ۔ آسٹریا ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ محمد عامر صدیق )سعودی عرب میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، یومِ عرفہ 26 مئی بروز منگل اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی
پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کی سینئر قیادت کی جانب سے پاکستان میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر پرزور مذمت۔۔۔