قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) غربت زدوں نے پائی نہ، غربت سے نجات ا پنوں کے، کبھی غیروں کے، محکوم رہے ہیں دیکھے ہیں فقط، ظلم کے انداز بدلتے مظلوم تو ہر دور میں، مظلوم رہے ہیں ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ