منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام ذیلی مرکز الف سینا میں “استقبال رمضان المبارک” کے عنوان سے ایک شاندار محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام ذیلی مرکز الف سینا میں “استقبال رمضان المبارک” کے عنوان سے ایک شاندار محفل نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کمیونٹی، محبانِ رسول ﷺ، اور منہاج القرآن کے رفقا کارکنانان اور وابستگان نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء ) محفل …
![]()









