کرسمس کے موقع پر منہاج یوتھ لیگ فرانس اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس متحرک نوجوانوں نے انسانیت کی خدمت کی ایک خوبصورت مثال قائم ۔
فرانس میں نبی اللہ سیدنا عیسیٰؑ کے یوم ولادت پر 25 دسمبر حسن و حسین ویلفر ڈیتھ کمیٹی فرانس کے زیر اہتمام اجلاس منعقد ہوا ۔
پیرس، پاکستان کے بانی قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 149ویں سالگرہ نہایت عقیدت، احترام اور شایانِ شان طریقے سے منائی گئی۔
*آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا*۔
سرپرست اعلیٰ پاکستان بزنس فورم محمد ابراہیم ڈار نے اپنے منفرد برانڈ رائس اینڈ اسپائس کا شاندار افتتاح