Daily Roshni News

برطانیہ کے ممتاز بزنس مین ضیا فرید کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

برطانیہ کے ممتاز بزنس مین ضیا فرید کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

مانچسٹر  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نیوز ڈیسک  ) یوکے کےممتاز بزنس مین  ضیاء فرید کی برطانوی وزیراعظم  سر کئیر اسٹارمر سے مانچسٹر میں خوشگوار ملاقات سر کئیر اسٹارمر نے ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی خدمات کی تعریف کی اور برطانیہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ضیاء فرید نے برطانوی وزیر اعظم کو ایران امریکہ جنگ میں برطانیہ کے کردار کو بے حد سراہا اور برطانوی وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر کی حالیہ دورہ خلیجی ممالک اور لبنا ن اور ایران جنگ بندی کے لئے کوششوں کو سراہا

Loading