فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) عمر بن ابی سلمہ ؓ فرماتے ہیں:میں بچہ تھا اور رسول الله ﷺ کی گود میں (زیرِ تربیت) تھا، میرا ہاتھ برتن میں سب طرف گھوم رہا تھا. تو رسول الله ﷺ نے مجھ سے فرمایا: “اے لڑکے! بسم الله کہو اور دائیں ہاتھ سے کھاؤ، اور (برتن میں) وہاں …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()









