Daily Roshni News

فرمان رسول

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏آپ ﷺنے فرمایا:‏جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے ۔ اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے ۔ اور جو آدمی اللہ اور آخرت کے …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی کریم ﷺ نے فرمایا:‏جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حدیثِ قُدسی میں  ہے،اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے’’جب میں  اپنے بندوں  میں  سے کسی بندے کی طرف اس کے بدن میں ، اس کے مال میں  یا اس کی اولاد میں  کوئی مصیبت بھیجوں ،پھر وہ ا س مصیبت کا سامنا اچھی طرح صبر کرنے کے ساتھ کرے تو میں  قیامت …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جسے یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ سختیوں  اور مصیبتوں  میں  ا س کی دعا قبول فرمائے تو اسے چاہئے کہ وہ صحت اور کشادگی کی حالت میں  کثرت سے دعا کیا کرے۔ (ترمذی، ۵ / ۲۴۸، الحدیث: ۳۳۹۳) …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ کریمﷺ جس شخص نے اپنے بھائی کو اس کے کسی گناہ پر شرمندہ کیا تو وہ شخص اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک کہ وہ اس گناہ کا اِرتکاب نہ کرلے۔  (ترمذی، کتاب صفۃ القیامۃ…الخ، ۵۳-باب، 4/ 226، الحدیث: 2513) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو گناہگار آدمی اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید رکھتا ہے وہ اس بندے سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے قریب ہوتا ہے جو بڑا عبادت گزار ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہوتا ہے اور …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جوشخص اپنے غصہ کے تقاضے کوپوراکرنے پرقادرہو،اس کے باوجود وہ اپنے غصے کوضبط کرلے توقیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کوتمام مخلوق کے سامنے بلاکرفرمائے گا:تم حورِ عِین میں  سے جس حورکوچاہولے لو۔ (ابو داؤد، ۴ / ۳۲۵، الحدیث: ۴۷۷۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’وہ شخص زورآورنہیں  جولوگوں  کوپچھاڑدے ،زورآوروہ شخص ہے جوغصہ کے وقت اپنے آپ کوقابومیں  رکھے۔ (صحیح بخاری، ۴ / ۱۳۰، الحدیث: ۶۱۱۴) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى الله عَلَيْهِ عَشْرًا‏جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا، الله تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا.‏مسلم 912(ترمذی 485؛ ابوداؤد 1530؛ نسائی 1297؛ مسند احمد 5711؛ مشکوٰۃ 921) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی  

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم  نے فرمایا:‏مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading