رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حدیثِ قُدسی میں  ہے،اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے’’جب میں  اپنے بندوں  میں  سے کسی بندے کی طرف اس کے بدن میں ، اس کے مال میں  یا اس کی اولاد میں  کوئی مصیبت بھیجوں ،پھر وہ ا س مصیبت کا سامنا اچھی طرح صبر کرنے کے ساتھ کرے تو میں  قیامت کے دن ا س کے لئے میزان نصب کرنے یا اس کا نامۂ اعمال کھولنے سے حیا فرماؤں  گا۔

 (مسند شہاب قضاعی، ۲ / ۳۳۰، الحدیث: ۱۴۶۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی