اسماعیل شاہ کی وفات
اسماعیل شاہ کی وفات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )29 اکتوبر 1992ء کو پاکستان کے مشہور اداکار اسماعیل شاہ نے کوئٹہ میں وفات پاٸی ۔ اسماعیل شاہ 22 مئی 1962ء کو پشین کے قریب ایک قصبے کلی کربلا میں پیدا ہوئے تھے۔ 1975ء میں انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کوئٹہ مرکز کے بلوچی ڈراموں سے اپنے […]
![]()
اسماعیل شاہ کی وفات Read More »









