نصف راستہ
نصف راستہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہم نے وعدہ کیا تھا کہ ساتھ بڑھاپے تک پہنچیں گے، جیسے ہم نے ہنسی خوشی لمحے بانٹے تھے، ویسے ہی دن بھی بانٹیں گے۔ چہرے پر جھریاں آئیں گی تو وہ بھی ہماری محبت کی کہانی سنائیں گی، ایسی کہانی جو سالوں کے تھپیڑوں سے بھی نہ ہارے۔ […]
![]()









