قطعہ۔۔۔ بنام محترم ثقلین سرفراز صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ بنام محترم ثقلین سرفراز صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں اہل ظرف، صاف دل ، انسان اپنے دوستوں پر کرتے ہیں، احسان بناوٹ اور دکھاوے کے ہیں مخالف مخلص لوگوں کے ہیں وہ، قدر دان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 01/01/2025٫