قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ جی کی ہستی ہے ، پر وقار

وہ ہیں سرائیکی ادب و ثقافت کے، علم بردار

ان کی شخصیت ہے حسن مروت کی، آئینہ دار

وہ ہیں اپنے وسیب کی ترقی کے جذبے سے، سر شار

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

20/01/2025,